تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اپریل 2012
وقت اشاعت: 11:58

برطانیہ:ہیلی کاپٹر پر گوشت خریدنے والے کوسٹ گارڈز معطل

لندن…گھر میں کھا نا پکا نے کے لیے گو شت خریدنا ہو تو ہیلی کا پٹر پر جانے کے بارے میں کیا خیا ل ہے ؟یہ انو کھا کا م کیا بر طا نوی کو سٹ گا رڈز نے جنہوں نے تربیتی پر واز کے دوران گو شت خرید نے کے لیے ہیلی کا پٹردکا ن کے سامنے اتا ر لیا۔ بر طا نو ی جزیرے Orkneyمیں یہ دو نوں کو سٹ گا ر ڈ تربیتی پر واز پر تھے اور پر واز ختم کر نے کے بعد انہوں نے ہیلی کا پٹر مقا می قصائی کے دکا ن کے با ہر لینڈ کر کے اس سے گوشت خریدا اور واپسی اپنے ہیلی کا پٹر میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے لیکن انہیں ا س غیر ذمہ داری کی سز ا دیتے ہو ئے فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے ۔ارے بھئی لگتا ہے انہیں یا د آگیا تھا کہ بیگم نے کہا ہے کہ اگر آج گو شت نہ لا ئے تو گھر میں داخل نہیں ہو نے دوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.