تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:24

چینی بازیگر کا 1800 میٹر بلندی پر تنی رسی پر بغیر سہارے چلنے کا مظاہرہ

بیجنگ … مشہور امریکی بازیگر ڈین پوٹر نے مشرقی چین میں سطح زمین سے 1800 میٹر بلندی پر نصب تنی ہوئی رسی کو بغیر کسی سہارے چل کر کامیابی کے ساتھ عبور کر لیا۔ چین کے صوبے ہوبائی میں بازیگر ڈین پوٹر نے 2 پہاڑوں کے درمیان سطح زمین سے 1800 میٹر بلندی پر نصب تنی ہوئی رسی کو صرف 2 منٹ میں بغیر کسی سہارے چل کر عبور کیا۔ رسی کی لمبائی 40 میٹر اور چوڑائی 2 سینٹی میٹر تھی۔ ڈین پورٹر نے فتح سے پہلے کئی بار کوشش کی تھی اور ناکام ہوا تھا، اور جب منزل پر پہنچا تو بہت خوش ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.