تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اپریل 2012
وقت اشاعت: 17:37

امریکا:40 پونڈ وزن کی حامل دنیا کی سب سے وزنی بلی

نیویارک …این جی ٹی …امریکا میں ایک ایسی بلی مو جود ہے جس نے اپنے بھاری بھر کم جسمانی وزن کے باعث دنیا کی سب سے وزنی بلی کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ Meow نامی اس بلی کی عمر صرف دوسال جبکہ وزن حیرت انگیز طور پر40پو نڈ ہے ۔نا رنجی اور سفید رنگت والی اس بلی کے بڑھتے وزن کو دیکھتے ہو ئے اس کی مالکن نے اسے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے کے حوالے کر دیا ہے جہاں اس کے وزن کو کم کر نے کیلئے کو ششیں کی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.