تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:25

دنیا کا مختصر ترین قرآنی نسخہ

دبئی…این جی ٹی…متحدہ عرب امارات کا ایک رہائشی دنیا کے مختصر ترین قرآنی نسخہ کا مالک ہے۔ 550صفحات پر مشتمل اس قرآنی نسخے کی لمبائی محض 5.1سینٹی میٹر اور چوڑائی 8سینٹی میٹر ہے ۔ مسیحی شخصMuhannad Ameel Issaکے آباؤ اجدادکو چار سو سالہ یہ قدیم قرآنی نسخہ یروشلم سے ملا تھا جسے انہوں نے بحفاظت اپنے پاس رکھ لیا تھااور 1989میں اسے لے کر متحدہ عرب امارات پہنچے۔ واضح رہے کہMuhannad اس قدیم قرآنی نسخے کو اپنے پاس رکھنا چاہتا ہے اور فر و خت کر نے کاکو ئی ارادہ نہیں رکھتا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.