تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:17

بیلجیئم میں منفرددا ڑھی مونچھوں کا سا لا نہ مقا بلہ

برسلز…این جی ٹی …بیلجیئم کے شہر برسلز میں بہتر ین دا ڑھی اور مو نچھو ں کے انتخا ب کیلئے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں دنیا بھر سے عجیب و غریب انداز کی داڑھی اور مو نچھو ں والے کئی شرکاء نے حصہ لیا اور ججز کو اپنی روپ دار مو نچھوں سے متا ثر کر نے کی کو شش کی ۔ اس مقا بلے میں شریک افراد کا کہناہے کہ دا ڑھی اور مونچھیں بڑھا نا سر کے با ل بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.