تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:57

بیلجئیم میں ہوا منفرد داڑھی مونچھوں کا سالانہ مقابلہ

برسلز…بیلجئیم کے شہر برسلز میں بہتر ین داڑھی اور مونچھوں کے انتخاب کے لیے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں دنیا بھر سے عجیب و غریب انداز کی داڑھی اور مونچھوں والے کئی شرکا نے حصہ لیا اور ججز کو اپنی رعب دار مونچھوں سے متاثر کرنے کی کوشش کی۔ اس مقابلے میں شریک افراد کا کہناہے کہ داڑھی اور مونچھیں بڑھانا سر کے بال بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.