تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اپریل 2012
وقت اشاعت: 9:50

101فٹ اونچے پُل سے Rope جمپنگ کا خطرناک مظاہرہ

لندن…این جی ٹی…عام طور پر دنیا بھر میں خطروں کے کھلاڑی بلند وبالا مقامات سے جمپنگ کا مظاہرہ کر تے نظر آتے ہیں لیکنLithuaniaمیں من چلے نو جوانوں نے 101فٹ اونچے پُل سے منفرد Rope جمپنگ کی ۔ احتیاطی تدابیرکے مدِ نظر صرف رسی کا استعمال کیا گیا جبکہ یکے بعد دیگرے ان تما م ایڈونچر کے شوقین افراد نے ایک رسی کو اپنے جسم کے ساتھ باندھنے کے بعد پُل سے پانی کے اوپر تیرتے ہو ئے انداز میں Rope جمپنگ کی اور زندگی و موت کے اس کھیل سے لطف اندوز ہو ئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.