26 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:31
غصہ کم کرنے والا پوسٹر ،جس پر چیزیں مارنے سے موسیقی بجتی ہے
لندن …غصہ کر نے پر چیزیں اٹھا کر پھینکنے کی عا دت اکثر افراد کوہو تی ہے او ر اب ایسا کر نے پر موسیقی بھی سنی جاسکتی ہے ۔ لندن کی ایک میو زک کمپنی نے ایسا پوسٹر تیا ر کیا ہے جس پر چیزیں پھینک کر ما رنے سے یہ دھن بکھیر نا شروع کر دیتا ہے۔اگر پہلی دفعہ میں پسندکی دھن نہ بجے تو ایک بار پھر کچھ اور اٹھا کر مارئیے دھن فور اًبدل جا ئے گی ۔