تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اپریل 2012
وقت اشاعت: 18:40

کیا آپ نے کتے کو کبھی ہارمونیم بجاکر گاتے دیکھا ہے

لندن…این جی ٹی…موسیقی سے لگاؤرکھنے والے اب ذرا اس موسیقا ر کتے کوہی دیکھ لیں جسے موسیقی سے اس قدر لگاؤ ہے کہ اس نے ہارمونیم ہی بجانا شروع کر دیا ہے۔یہ فنکارکتا پہلے ہارمونیمبجاتا ہے پھراونچا سُر لگا کر اپنی آواز کا جادوجگانے کی کو شش کرتاہے۔ صحیح کہتے ہیں کہ گانا اور رونا توسب کو ہی آتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.