27 اپریل 2012
وقت اشاعت: 21:54
صبح کی کافی ایسی کیوں نہ پی جائے !
لندن …صبح کے نا شتے میں کا فی تو پی ہی جا تی ہے لیکن روزانہ ایک ہی اندازسے ۔ دن کی شر وعا ت اگر کچھ مختلف طریقے سے کر نی ہو تو کافی کا انداز بھی کچھ اس طر ح بدلاجاسکتا ہے ۔ بس اپنے کپ میں ذرا سی کافی کی طرح کر یم ڈا لیے اور اپنی فنکا رانہ صلا حیتوں کو استعما ل میں لاتے ہو ئے کافی پر آرٹ کے دلچسپ نمو نے بنا ڈالیے ۔ ہے نا دن کے آغا ز کا منفرد اندا ز ۔