تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:40

بھالو میاں امریکی یونیورسٹی جا پہنچے

نیویارک…این جی ٹی…ایک امریکی یو نیورسٹی کی طلبا ء اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے اپنے درمیان ایک دیو ہیکل بھا لوکودیکھا۔امریکی ریاست کولوریڈومیں پڑ ھنے لکھنے کے شوقین یہ بھالومیاں گھومتے پھرتے یو نیو ر سٹی میں دا خل ہو ئے اورپندرہ فٹ اونچے درخت پر جاپہنچے۔ یونیورسٹی میں موجود طلبانے اس دو سو پاؤنڈ وزنی دیو ہیکل بھالو کو درخت پر دیکھا تو فوراً جنگلی حیات کے تحفظ کے ادارے میں خبر کی اور ریسکیو ٹیم نے وہا ں پہنچ کر دو گھنٹے کے کڑی محنت کے بعد آخر کار ا س بھا لو کو اپنے قابو میں کر ہی لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.