تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:12

دنیا کا سب سے تیز آواز میں ڈکار لینے والابر طانوی شخص

لندن…این جی ٹی…لندن سے تعلق رکھنے والے شخص Paul Hunnکو انتہائی تیز آواز میں ڈکار لینے میں مہارت حاصل ہے۔پاوٴل کا نام انتہائی تیز آواز میں ڈکار لینے والے شخص کی حیثیت سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے جس نے اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لیے 110ڈیسی بیلز(Decibels) کے برابر آواز میں ڈکار لانے کا کار نامہ سر انجام دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.