تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:36

خاتون نے اپنے پالتو کتے کی شادی پرپانچ ہزار ڈالر خرچ کردئیے

نیویارک…این جی ٹی… ایک امریکی خاتون نے اپنے پا لتوکتے کی شادی کی شاندار تقریب منعقد کی،انہوں نے اپنے پا لتو جا نور سے محبت کاا ظہا ر کرتے ہو ئے اس شادی پر پا نچ ہزار ڈالر کی بھا ری رقم خرچ کر کے خو بصورت تقریب کی جس میں سو سے زائد مہمانو ں کو بھی مدعو کیا گیاتھا ۔ اس موقع پر دلہا دلہن نے باقا عدہ عر وسی ملبوسات بھی زیب تن کیے ہو ئے تھے او ر شا دی کا کیک بھی کا ٹا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.