تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اپریل 2012
وقت اشاعت: 23:24

پھرتی سے پھل چھیلنے میں ماہر شیف،تفریح بھی اورکام بھی

ٹوکیو…این جی ٹی…پھلوں کو تیزی اور صفائی سے چھیلنا ایک مشکل کام ہے لیکن اس ماہر فنکار کو تو دیکھئے کہ جس نے چند ہی سیکنڈزمیں سیب کو ایسے چھلکے سے الگ کر دیا کہ دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے۔ چھری ہاتھ میں لے کر اس کرتب باز نے پہلے سیب کو دونوں اطراف سے کاٹا اور پھرپلک جھپکتے ہی پورے سیب کو نہایت تیز رفتاری سے چھیل دیا ۔ کرتب باز تربیت یافتہ نہ ہوتا تو یقینا معمولی سی غلطی سے بھی اس کا ہاتھ کٹ سکتاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.