تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:14

میں کپڑے بدل کر جاؤں کہاں

نیویارک …انسانوں کی نقالی کرنے کے شوقین بن مانس نے قمیض پہن کر سب کو حیران کر دیا۔ یہ ذہین بن مانس درخت کے پیچھے چپکے سے بیٹھ کرقمیض پہننے کی کوشش کر رہا تھا جسکی فوری طور پر تصویر بنالی گئی۔ اس بن مانس نے یہ قمیض بھی کچھ یوں ہی الل ٹَپ نہیں پہنی بلکہ درست طریقے سے اس کی آستینوں میں ہاتھ ڈالے، قمیض کو جسم پر فٹ کیااور پوری کِٹ شِٹ سے تیار ہو کر سیر پر چل دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.