تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اپریل 2012
وقت اشاعت: 0:10

یکھو میں تو صاحب بن گیا

لندن …ہم سب مینڈک کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پھدکتے تو آئے دن دیکھتے ہی رہتے ہیں لیکن کیاکبھی آپ نے ایسا انوکھامینڈک دیکھا ہے جو صاحب بن کر بنچ پر جا بیٹھا ہو۔ اس تصویر میں مینڈک تالاب میں تیرنے اور پھدکنے کے بعد اتنا تھک گیا کہ اس نے اپنے روائتی بیٹھنے کے انداز کے بجائے بنچ پرایک انسان کی طرح بیٹھ کر نا صرف آرام کیا بلکہ خوشگوار موسم سے محظوظ بھی ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.