تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:24

140 سے زائد افراد کا گھو نگھے کے خول کو بجانے کا عالمی ریکا ر ڈ

فلوریڈا…این جی ٹی…امریکی ریا ست فلو ریڈا میں140 سے زائدافراد نے ایک سا تھ گھو نگھے کے خو ل کو منہ سے بجا کر عا لمی ریکارڈقا ئم کر دیا ہے ۔گھو نگھے کے خول کو بجا نے کے مقابلو ں کو گز شہ دو صدیو ں سے فلو ریڈا میں ایک روایتی حیثیت حا صل ہے جسے عا لمی طو رپر متعار ف کروانے کے لیے فلوریڈ ا کے شہر یو ں نے ایک جگہ جمع ہو کر یہ انو کھا کارنامہ انجا م دیا۔اس سے قبل سال2009 میں 127افراد نے ایک ساتھ گھو نگے کے خو ل سے مو سیقی پیدا کرنے کا ریکا رڈ قائم کیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.