1 مئی 2012
وقت اشاعت: 0:1
اتنی بڑی بطخ نکل پڑی ہے دنیا گھو منے
ایمسٹرڈیم…این جی ٹی…ہالینڈ کے فن کار کی بنا ئی گئی دیو ہیکل بطخ دنیاکے سفر پر نکل کھڑ ی ہو ئی ہے ۔ ہو ا بھر کر پھلا ئی جا نے والی بطخ پچیا سی فٹ بلند ہے جو دریاؤں اور سمند روں میں تیر تی ہو ئی دنیا بھر کا سفر طے کر ے گی ۔ اس بطخ کوبنا نے والے فنکار کا کہناہے کہ اس کامقصد دنیا بھر میں امن او رخوشی کا پیغام پھیلا نا ہے جسے دیکھ کر کوئی بھی اداس نہیں رہ سکتا ۔واضح رہے کہ یہ فن کار اس سے قبل دیوہیکل مینڈک اور خر گو ش بھی تیارکرچکا ہے ۔