تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مئی 2012
وقت اشاعت: 0:1

بلند پہاڑوں سے ونگ سوٹ پہن کرچھلانگ لگانے کامظاہرہ

واشنگٹن …ایک ماہر امریکی مہم جو Jokke Sommerنے ونگ سوٹ پہن کرہزاروں فٹ بلند پہاڑ وں سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کر دیا۔اس جانباز کھلاڑی کو اپنی مہارت پر اس قدر بھروسہ ہے کہ یہ دنیا کے کئی بلند ترین پہاڑوں پر سے چھلانگ لگاکر پرندوں کی طرح ہوا میں اڑنے کا مظاہرہ پیش کر چکا ہے۔ Jokke کی اس مہم جو ئی کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر بے حدپسند کیا جا رہا ہے جسے اب تک 26لاکھ سے زائدافراد دیکھ چکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.