تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مئی 2012
وقت اشاعت: 17:58

عوام کو کرتب دکھانے کے لیے سخت تربیت لیتے دو کالے ریچھ

ٹوکیو…این جی ٹی…سرکس میں جانوروں کے کرتب دیکھ کر تو سب ہی محظوظ ہوتے ہیں لیکن اس تمام تفریح میں شامل جانوروں کو سخت تربیتی مراحل طے کرنے پڑتے ہیں۔ایسا ہی کچھ اس وڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے جہاں چین میں دو کالے ریچھوں کو عوام کے سامنے کرتب پیش کرنے کے لیے سخت ٹریننگ کروائی جارہی ہے۔مختلف مواقع پر حیرت انگیز کرتب دکھانے والے یہ ریچھ کہیں پچھلی دو ٹانگوں پر کھڑے ہوکر رکاوٹیں عبور کررہے ہیں تو کہیں جھولے کے اندر ہی گول گول قلابازیاں کھارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.