تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مئی 2012
وقت اشاعت: 19:3

چارسو قمقموں سے جھلملاتی انو کھی جیکٹس

لندن…این جی ٹی…شا دی بیا ہ کے موقع پر قمقموں سے سجے گھر تو آپ نے دیکھے ہو نگے اور شا ید یہ جیکٹ بھی ایسے ہی جھلملا تے گھر وں سے متاثر ہو کر تیا ر کی گئی ہیں ۔ ایک بر طا نوی کمپنی کی تیار کر دہ ان منفرد جیکٹس میں چار سو سے زائد LED بلب لگا ئے گئے ہیں جوجھلملاہٹ اور بدلتے رنگوں سے ان جیکٹ کو انوکھا روپ دے رہے ہیں ۔خصوصی طور پر میوزیکل بینڈز کے لیے تیار کی گئی ان جیکٹ پر لگی یہ لا ئٹس نہ صرف مختلف پیٹر ن میں جلتی بجھتی ہیں بلکہ ان پرویڈیوز بھی پیش کی جا سکتی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.