تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مئی 2012
وقت اشاعت: 23:52

برف کے تودوں پر چھلانگیں لگاتے ایتھلیٹ پینگوئنز

لندن…این جی ٹی…عام طور پر پینگوئن فطرتاً معصوم جانور سمجھا جاتاہے جس کا شرارتوں سے کو ئی تعلق نہیں لیکن آج ہم آپ کی ملاقات کچھ ایسے ایتھلیٹ پینگوئنز سے کر وارہے ہیں جو آپس میں برف کے دیوہیکل تودوں پر چھلانگیں لگانے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ برف پگھلنے کے بعدجمع ہونے والے پانی کو دیکھ کر یہ پینگوئنز اس قدر خوش ہیں کہ انھوں نے اس ٹھنڈے ٹھار پانی میں تیراکی کے ساتھ باری باری برف کے تودے پر بھی چھلانگیں لگائیں اور محظوظ ہو ئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.