تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:50

شنگھائی میں سات روزہ میجک کارنیول کا آغاز

شنگھائی…این جی ٹی…شنگھائی میں عظیم الشان میجک کارنیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں بڑی تعداد میں مقامی افراد نے شرکت کی۔جادو کے اس دلچسپ میلے میں دو سوسے زائد نوجوان جادو گروں نے حیرت انگیز کرتب دکھاکر شرکاء کو داد دینے پر مجبور کر دیاجو اگلے سات روز تک جاری رہے گا۔ اس سالانہ میجک شو میں ایک ماہر جادوگرنے پھولوں کی پتیوں کو اپنی مٹھی میں بند کرنے کے بعد جیسے ہی مٹھی کھولی تو مکمل پھول منظر عام پر آگیا۔یہی نہیں بلکہ ایک اور جادوگر نے تواپنے ہاتھوں میں تھامی ہوئیں پلیٹوں کو جیسے ہی ہوا میں اچھالا تو وہ خود بخود پلٹ کرجادوگر کے ہاتھوں میں واپس آگئیں جو بلا شبہ حقیقت تو نہیں محض آنکھوں کا دھوکہ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.