تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:29

ہیروں سے مزین دنیا کا مہنگا ترین جوتا ،قیمت 5لاکھ ڈالر

ویلنگٹن…این جی ٹی…قیمتی ملبوسات ،ہینڈ بیگز ،جیولری اورسن گلاسز امیر خواتین کے سستے چونچلوں میں شمار کیے جاتے ہیں اور شاید انہی خواتین کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایک مشہور برانڈ نے ہیروں سے جڑادنیا کا مہنگا ترین جوتاتیار کرلیاہے۔نیوزی لینڈ کی ایک شوزڈیزائنرKathryn Wilsonنے مشہور جیولری برانڈ کمپنی کے اشتراک سے سفید ہیروں سے مزین یہ دلکش جوتا تیار کیا ہے جن کی قیمت پانچ لاکھ ڈالر متعین کی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.