تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:29

آئس اسکیٹنگ کر نے والی بیا سی سا لہ خا تون

نیویارک…این جی ٹی…آئس اسکیٹنگ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی کو شدید چوٹیں بھی لگ سکتی ہیں تاہم بیا سی سالہ Dottie Babcock کوان چوٹوں سے با لکل بھی ڈر نہیں لگتا ۔ یہ معمر امریکی خا تون آ ٹھ سال کی عمر سے آ ئس اسکیٹنگ کر رہی ہیں اوراس بڑ ھا پے میں بھی رولر اسکیٹرز پہن کر نہایت مہار ت سے پھسلنے والی برف پر اسکیٹنگ کا مظاہر ہ کر تی ہیں ۔ Dottie آ ئس اسکیٹنگ کی قو می چیمئین بھی رہ چکی ہیں اور دیگر معمر افراد کو بھی آ ئس اسکیٹنگ کی تر بیت دیتی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.