تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 9:29

کجراری، کبھی دو دھا ری، ان کے جا دو سے کو ن بچ سکتاہے ؟

لندن…این جی ٹی…آنکھیں کبھی ہو تی کجراری ہو تی ہیں کبھی دو دھا ری جن کے تیروں سے بچنا مشکل ہو جا تاہے ۔ یہ خاتون بھی آ نکھوں کی اہمیت سے خوب واقف ہیں اسی لیے ایسا انوکھا میک اپ کر تی ہیں کہ جو دیکھتا ہے ان کی آنکھوں کے جا ل میں گر فتار ہو جا تا ہے ۔ Tracy Stok نا می یہ بر طا نوی لڑ کی میک اپ کے استعمال میں اس قد ر مہارت رکھتی ہے کہ رنگو ں کی مدد سے اپنے آنکھو ں کو ایسا روپ دیتی ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جا تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.