تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:13

ریوبک کیوب حل کر نے والا روبوٹ

نیویارک…این جی ٹی…یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو ریوبک کیوب (Rubik's Cube)حل کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے۔یہ روبوٹ جدید ٹیکنالوجی کے باعث پھرتی یا سیکنڈز میں تو نہیں لیکن تسلی اور سمجھ کرکم وقت میں ہی Rubik's Cubeحل کرنے کے فن کا مظاہر ہ پیش کرتا ہے ۔ جب یہ روبوٹ کیوب حل کر لیتا ہے تو اپنے دونوں ہاتھ بلند کرکے کامیابی کا بھی اظہار کر تا نظر آتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.