20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:33
قاہرہ میں سا ڑھے چا ر ہزار سال قدیم مقبر ے کی دریا فت
قاہر ہ…این جی ٹی…مصر کے دارلحکو مت قاہر ہ کے نو احی علا قے میں سا ڑھے چا ر ہزار سال قدیم مقبر ہ دریافت کر لیاگیاہے ۔ یہ مقبر ہ چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ما ہر ین ِ آثار قدیم نے دریافت کیا ہے جن کے مطا بق یہ فر عون ِ مصرکے دو ر سے تعلق رکھنے والی قدیم مصری ملکہ کا مقبر ہ ہے ۔ کھد ائی کے دورا ن مقبرے سینکڑ و ں قیمتی نو ادرات بھی دریا فت کیے گئے ہیں جن کی قیمت لا کھو ں ڈالر بتا ئی جا رہی ہے ۔