20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:33
بر طانیہ میں مٹی او رکیچڑمیں بھاگنے کامقابلہ
لندن…این جی ٹی…بر طا نیہ میں مٹی،کیچڑ ، پانی اور مشکل رکا وٹو ں کو پا ر کر نے کے سخت ترین مقابلے کاانعقا د کیا گیا ۔ Tough Mudder کے نا م سے ہونے والے اس مقابلے میں سکیڑوں مر دو خواتین نے حصّہ لیااور کیچڑ سے بھر ے گڑھے ، بجلی کے کھمبے، رسی کے جال، خاردار تا ریں اور کرنٹ دوڑتے تاروں جیسی مشکل رکاوٹیں پا ر کر کے خو د کو مضبو ط ترین ثا بت کر نے کی کو شش کی ۔