تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:29

گھڑی کے پرزوں اور بلب سے تیا رکردہ حشرات الارض کے نمونے

شکاگو…این جی ٹی …امریکی شہرشکاگو سے تعلق رکھنے والے ایک جیولر کا شمار ایسے باصلاحیت آرٹسٹوں میں ہوتا ہے جو ناکارہ گھڑیوں کے پرزہ جات کو دوبارہ استعمال میں لاتے ہوئے حشرات الارض کے انوکھے نمونے تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ماہر آرٹسٹ نے ناکارہ لا ئٹ بلبوں اور ناقابل استعمال گھڑ یوں کے پرزہ جات کواستعمال میں لاتے ہوئے مکڑی، بچھو، چیونٹے، پتنگے اور ٹڈے جیسے مختلف حشرات الارض کے نمونے اپنی ماہرانہ کاریگری سے تیارکیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.