11 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:4
جاپان کے چڑیا گھر میں پینٹنگ بنانیوالے ہاتھی
جاپانی شہر اچی ہارا کے چڑیا گھر میں ہاتھیوں نے سونڈ سے پینٹنگز بنا کر لوگوں کو حیران کر دیا۔ ہاتھی پینٹ کرنیوالے برش کو اپنی سونڈ میں لیکر دلکش تصاویر بناتے رہے۔ ہاتھیوں کی بنائی ہوئی تصویروں کو بیحد پسند کیا جا رہا ہے۔ ہاتھی اپنی سونڈ میں برش لیکر چیری کے پھول کو اس قدر مہارت سے پینٹ کرتے ہیں کہ شائقین داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے۔