تازہ ترین سرخیاں
 تصاویر 
19 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:31

ترکی میں غار کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندار ہوٹل


ترکی میں غار کو تراش کر تعمیر کردہ Yunak Evleriنامی ہوٹل دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ مرکز ہے۔چھ غاروں کو تراش کر گھروں کی طرز پر ڈیزائن کیا گیا یہ ہوٹل 30کمروں پرمشتمل ہے جنہیں پانچویں اور چھٹی صدی کے انداز میں سجایا گیا ہے۔اس منفرد ہوٹل میں سجاوٹی اشیاء کو ہاتھوں سے ڈیزائن کر کے اس کی دلکشی میں اضافہ کیا گیا ہے جو کہ انفرادیت میں اپنی مثال آپ ہے ۔بھول بھلیّوں کی طرح ڈیزائن کئے گئے اس ہوٹل کے ہر کمرے کے ساتھ ایک آنگن بھی بنایا گیا ہے جہاں آنے والے افراد فارغ اوقات میں ساتھ مل کر بیٹھتے ہیں۔






اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
آپ آخری مضمون پر ہیںشیخ زید مسجد
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.