تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:27

مظفر آباد: ٹرک کھائی میں گر گیا، 2 افراد جاں بحق

اے آر وائی - مظفر آباد : مظفر آباد کے علاقے لوہار گلی کے مقام پر ریتی سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔



ذرائع کے مطابق ٹرک کو حادثہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پیش آیا۔ لوہار گلی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک کی حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کے باعث اس سے قبل بھی متعدد حادثات میں قیمتیں جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.