تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:22

لاڑکانہ:کشتی الٹنے سے تین بچیاں ڈوب گئیں،تیس مسافر بچ گئے

اے آر وائی - لاڑکانہ : لاڑکانہ میں موہن جودڑو کے نزدیک دریا میں کشتی الٹنے سے تین بچیاں ڈوب گئیں جبکہ تیس مسافروں کو زندہ نکال لیا گیا۔



کشتی میں سوار افراد دریائے سندھ کے جزیرہ پر گندم کی کٹائی کے لئے جارہے تھے کہ راستے میں کشتی اپنا توازن کھو بیٹھی اور الٹ گئی۔امدادی ٹیمیوں نے کارروائی کے دوران تیس مسافروں کو زندہ نکال لیا جب کہ تین بچیوں کی تلاش جاری ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.