تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 18:28

ڈہرکی میں پولیس مقابلہ، بدنام ڈاکو یاسین کوش ماراگیا

اے آر وائی - ڈہرکی : ڈہرکی میں پولیس مقابلے میں سندھ اور پنجاب میں مطلوب بدنام ڈاکو یاسین کوش ماراگیا جبکہ اس ساتھی مرادو شر پکڑاگیا۔ پولیس مقابلہ ریتی تھانے کی حدود میں سوئی گیس کے مقام پر ہوا۔



فائرنگ کے دوران دو ڈاکو جتوئی شر اور قربی شرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈہرکی تھانے پر پولیس مقابلے کا مقدمہ یاسین کوش، مرادو شر، جتوئی شر اور قربی شر کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال ڈہرکی میں منتقل کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.