تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:7

لاہور:پیپلزپارٹی پنجاب کاجنرل کونسل اجلاس بدنظمی کی نذر

اے آر وائی - لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کی جنرل کونسل کے اجلاس میں عہدیداروں نے کارکنوں کو ملازمتیں نہ دینے اور نظر انداز کیے جانے پر شکایات کے انبار لگا دیے ٹیکنوکریٹس کی مجوزہ حکومت کو مسترد کر دیا۔



پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑرائچ کی صدارت میں ہونےوالےاجلاس میں اراکین نےحکومت پر تنقید کی کہ تین سال گزر نےکے باوجود کارکنوں کو ملازمتیں نہیں ملیں کارکنوں نےملازمتیں نہ دینےکےخلاف یکم مئی کو احتجاج کی دھمکی دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.