تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:8

تیمور تالپور پر مقدمہ،آج سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج ہوگا

اے آر وائی - کراچی : رکن سندھ اسمبلی نواب تیمور تالپور پر ڈی سی او عمر کوٹ کو دھمکیاں دینے کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پیپلزپارٹی کے اراکین آج سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.