تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:13

گوجرانوالہ:سنگین جرائم میں ملوث خطرناک گینگ کے 8ارکان گرفتار

اے آر وائی - گوجرانوالہ : گوجرانوالہ پولیس نےاغواءبرائے تاوان ،قتل ،ڈکیٹی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے 8ارکان کو گرفتار کر لیا۔



سٹی پولیس افسرغلام محمودڈوگر نےاے آر وائی نیوزسےگفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار کیے گئے افراد کا تعلق بین الصوبائی گروہ سے ہے، جو مختلف شہروں میں وارداتیں کرتے تھے۔ سی پی او نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے چھینی ہوئی نو کاریں ، درجنوں موٹرسائکلیں بیس لاکھ روپےنقدی اوربھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.