1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:14
سکھر:پی این ڈی کی ٹیم کا بندروال کا دورہ
اے آر وائی - سکھر: ڈائریکٹر مانیٹرنگ پی این ڈی عنایت اللہ قریشی کی سربراہی میں سات رکنی ٹیم نے بندروال کا دورہ کیا اور بندروالی پر بنے مکانات اور دیگر بلڈنگز کا معاعنہ کیا۔
اس موقع پر پی این ڈی کے ڈائریکٹر مونیٹرنگ عنایت اللہ قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت جلد بندروال کو خالی کرائیگی اس حوالے سے رپورٹ جلد سندھ حکومت پیش کی جائیگی۔