تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

بہاولنگر : جنونی طالبعلم نےساتھی کاگلہ کاٹ دیا

اے آر وائی - بہاولنگر : بہاولنگر میں د ینی مدرسہ کے جنو نی طا لب علم نے معمو لی بات پر سا تھی کمسن طالب علم کا گلہ چھری سے کاٹ دیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔



نواحی گاؤں55فور آر کے مدرسہ فیضان مصطفےٰ میں ز یر تعلیم طا لب علموں محمد ا فضا ل اور آٹھ سالہ طالب علم محمد الماس کے در میان معمو لی بات پرجھگڑا ہو ا جس پر محمد افضال نے چھر ی کے وار کر کےمحمد الیاس کوشدید زخمی کر دیا ۔پولیس نے حملہ آور ملزم محمد افضال کو حراست میں لے کر چھری بھی قبضہ میں لے لی ۔زخمی بچے کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.