تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، انتظامی نااہلی سے طلباء پریشان

اے آر وائی - کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت آج کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے لیکن امتحانات کے آغاز سے پہلے ہی بے قاعدگیاں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ پہلے تو طلباء کو ایڈمٹ کارڈز تاخیر سے فراہم کئے گئے اور اب امتحانی مراکز بھی پرچے بھی وقت پر نہیں پہنچائے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.