تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:21

لاہور: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

اے آر وائی - لاہور: لاہور کے علاقےہنجروال میں زمین کے تنازع پر تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ہنجروال کے ناظم محمد ناظم اور اصغر کا کافی عرصہ سے اپنے خاندان میں زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس کی رنجش میں ساہیوال کے محمد ریاض اور زاہد جاوید نے محمد ناظم اور اصغر پر ان کے طگھر میں داخل ہوکر حملہ کردیا، مزاحمت پر حملہ آور ، محمد ناظم اور اصغر سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ جنھیں جناح اسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے دونوں حملہ آوروں کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.