تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:23

پشاور: خاتون نے سات بچوں کو دیا

اے آر وائی - پشاور : پشاور کی اسپتال میں ایک ہی خاتون نے سات بچوں کو جنم دیا، لیکن ساتوں بچے چند ہی لمحوں میں فوت ہوگئے۔



حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی ڈاکٹر کے مطابق پیدا ہونے ساتوں بچے وقت سے پہلے پیدائش کی وجہ سے فوت ہوئے۔ عام بچوں سے ان کا وزن بھی بہت کم تھا۔ لیکن خاتون بالکل خیریت سے ہیں۔ ڈکٹر کا کہناہے کہ ڈیلیوری آپریشن کے ذریعے نہیں بلکہ نارمل ہوئی ہے۔



ان کاکہنا تھا کہ بچوں کی ولادت بائیس ہفتے کے بعد ہوئی تھی،اسیلئے وہ فوت ہوگئے، تاہم چوبیس ہفتے والے بچوں کی جان بھی بعض مرتبہ بچ جاتی ہے۔ سات بچوں کو جنم دینے والی خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے، جس نے پشاور میں عارضی رہائش اختیار کی ہوئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.