تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:28

خانہ شماری کیخلاف سندھ کی قوم پرست تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان

اے آر وائی - کراچی : سندھ کی تمام قوم پرست جماعتوں نے خانہ شماری کو مسترد کرتےہوئے تیس اپریل کو صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ کراچی میں قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں کہاگیاکہ سندھ میں مردم شماری کے پہلے مرحلے خانہ شماری میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ہے ۔



انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ کراچی ، حیدرآباداور میرپورخاص میں خانہ شماری کو ازسرنو کرائی جائے ۔ قوم پرست جماعتوں نے سانگھڑ میں تین قوم پرست رہنماؤں کے قتل پر تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.