1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:59
سندھ کی تقسیم کے متعلق شہباز شریف کا بیان بچگانہ ہے،قادرمگسی
اے آر وائی - کراچی : سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادرمگسی نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کے متعلق شہباز شریف کا بیان بچکانہ ہے سندھ صرف سندھیوں کا ہے ہم اس کی تقسیم کو درکنار اس کی ایک اینٹ بھی کسی کو نہیں دینگے۔