تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:10

خیبرایجنسی:ذخاخیل میں کنویں سے آٹھ لاشیں برآمد

اے آر وائی - لنڈی کو تل : خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے بازار ذخاخیل میں غلام خیل کے مقام پر کنویں سے آٹھ لاشیں ملی ہیں۔ زرائع کے مطابق مرنےوالوں کوتعلق کالعدم تحریک طالبان سےبتایاجاتا ہے۔



ذرائع کےمطابق چند ماہ قبل کالعدم لشکر اسلام اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جس میں چھبیس سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے، کالعدم لشکر اسلام نے تحریک طالبان کے متعدد ارکان کو گرفتار کرلیا تھا۔ اوربتایا جاتا ہے کہ ملنےوالی لاشیں انھیں میں سے آٹھ طالبان کی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.