تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:10

ساہیوال:وین اورٹرک میں تصادم،12افرادزخمی،4کی حالت تشویشناک

اے آر وائی - ساہیوال: ساہیوال کے علاقے اڈہ یوسف والا کے قریب ہائی ایس وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں بارہ افراد زخمی ہوگئے، چار مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔



ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی ہیں، ایک ہی خاندان کے 7 افراد بھی زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں، ویگن میں سوار افراد اوکاڑہ جارہے تھے کہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آگیا، زخمی مسافروں کو ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے سول اسپتال ساہیوال منتقل کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.