تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 مئی 2011
وقت اشاعت: 15:28

شکارپورڈسٹرکٹ بار،صدر کے سواتمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

اے آر وائی - شکار پور : ڈسٹرکٹ بار شکارپور کے انتخابات سال برائے دو ہزار گیارہ کےلیےنائب صدر شاہدہ میمن سمیت تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ صدر کے لیے پولنگ جاری ہے ۔



ڈسٹرکٹ بار شکارپور کے انتخابات ڈسٹرکٹ کورٹ میں جاریمنعقد ہورہے صدر کیلئے محمد بخش اوڈھو اور اظہر حسین عباسی جنرل سیکریٹری انور علی شیخ اور محمد اعظم بروہی مدمقابل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.