تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:44

کراچی : ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ، مسافرپریشان

اے آر وائی - کراچی سے ٹرینوں کی آمدورفت گھنٹوں تاخیر کا شکار ہے جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے ٹرینیں انجن کی کمی اور دھند کے سبب تاخیر کا شکار ہیں۔



ریلوے انکوائری کے مطابق قراقرم پانچ گھنٹے ، تیز گام سات گھنٹے اور ملت ایکسپریس کو آٹھ گھنٹے تاخیر کا سامنا ہے۔ تیز گام، ملت ایکسپریس اور نائٹ کوچ ایک ایک گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوں گی۔ نائٹ کوچ چھ گھنٹے تاخیر سے کراچی پہنچے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.