تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جون 2011
وقت اشاعت: 1:13

گرفتاری کا خوف! اداکارہ عتیقہ اوڈھو اپنے گھر سے غائب

اے آر وائی - کراچی : معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو گزشتہ رات سے اپنے گھر سے غائب ہیں ذرائع کے مطابق وہ گرفتاری کے خوف سے گھر نہیں لوٹی ہیں۔



عتیقہ اوڈھو کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ رات تین بجے اپنے گھر سے روانہ ہوئی تھیں جبکہ ان کے گھر والے بھی اس حوالے سے کچھ نہیں بتا رہے اداکارہ کا موبائل فون بھی بند ہے جبکہ ان کا سیکریٹری بھی کوئی جواب نہیں دے رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.